نوع پرستی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - فکر و عمل، جس میں انسانی فلاح و بہبود کو اہم ترین سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - فکر و عمل، جس میں انسانی فلاح و بہبود کو اہم ترین سمجھا جاتا ہے۔